سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 219
-
يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ ۖ قُلْ فِيهِمَا إِثْمٌ كَبِيرٌ وَمَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَإِثْمُهُمَا أَكْبَرُ مِنْ نَفْعِهِمَا ۗ وَيَسْأَلُونَكَ مَاذَا يُنْفِقُونَ قُلِ الْعَفْوَ ۗ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الْآيَاتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَسْـَٔلُونَكَ
- وہ سوال کرتے ہیں آپ سے
- عَنِ
- میں
- ٱلْخَمْرِ
- شراب کے بارے
- وَٱلْمَيْسِرِ
- اور جوئے کے بارے میں
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- فِيهِمَآ
- ان دونوں میں
- إِثْمٌ
- گناہ ہے
- كَبِيرٌ
- بڑا
- وَمَنَٰفِعُ
- اور کچھ فائدے بھی ہیں
- لِلنَّاسِ
- لوگوں کے لیے
- وَإِثْمُهُمَآ
- گناہ ان دونوں کا
- أَكْبَرُ
- زیادہ بڑا ہے
- مِن
- سے
- نَّفْعِهِمَا
- ان دونوں کے نفع
- وَيَسْـَٔلُونَكَ
- اور وہ سوال کرتے ہیں آپ سے
- مَاذَا
- کیا کچھ
- يُنفِقُونَ
- وہ خرچ کریں
- قُلِ
- کہہ دیجیے
- ٱلْعَفْوَ
- ضرورت سے زائد
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- يُبَيِّنُ
- بیان کرتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- لَكُمُ
- تمہارے لیے
- ٱلْءَايَٰتِ
- آیات
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تَتَفَكَّرُونَ
- تم غور و فکر کرو
لوگ آپ سے شراب اور جوئے کا مسئلہ پوچھتے ہیں، آپ کہہ دیجیئے ان دونوں میں بہت بڑا گناه ہے اور لوگوں کو اس سے دنیاوی فائده بھی ہوتا ہے، لیکن ان کا گناه ان کے نفع سے بہت زیاده ہے۔ آپ سے یہ بھی دریافت کرتے ہیں کہ کیا کچھ خرچ کریں؟ تو آپ کہہ دیجیئے حاجت سے زائد چیز، اللہ تعالیٰ اسی طرح اپنے احکام صاف صاف تمہارے لئے بیان فرما رہا ہے، تاکہ تم سوچ سمجھ سکو۔
2:219
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی