سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 216
-
كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِتَالُ وَهُوَ كُرْهٌ لَكُمْ ۖ وَعَسَىٰ أَنْ تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَكُمْ ۖ وَعَسَىٰ أَنْ تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَكُمْ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- كُتِبَ
- فرض کیا گیا
- عَلَيْكُمُ
- تم پر
- ٱلْقِتَالُ
- جنگ کرنا۔ لڑائی کرنا
- وَهُوَ
- حالانکہ وہ
- كُرْهٌ
- ناپسندیدہ ہے
- لَّكُمْ
- تمہارے لیے
- وَعَسَىٰٓ
- اور امید ہے۔ ہوسکتا ہے
- أَن
- کہ
- تَكْرَهُوا۟
- تم ناپسند کرو
- شَيْـًٔا
- کسی چیز کو
- وَهُوَ
- اور وہ
- خَيْرٌ
- بہتر ہو
- لَّكُمْ
- تمہارے لیے
- وَعَسَىٰٓ
- اور امید ہے۔ ہوسکتا ہے
- أَن
- کہ
- تُحِبُّوا۟
- تم پسند کرو
- شَيْـًٔا
- کسی چیز کو
- وَهُوَ
- اور وہ
- شَرٌّ
- بری ہو
- لَّكُمْ
- تمہارے لیے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- يَعْلَمُ
- جانتا ہے
- وَأَنتُمْ
- اور تم
- لَا
- نہیں
- تَعْلَمُونَ
- تم جانتے
تم پر جہاد فرض کیا گیا گو وه تمہیں دشوار معلوم ہو، ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو بری جانو اور دراصل وہی تمہارے لئے بھلی ہو اور یہ بھی ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو اچھی سمجھو، حاﻻنکہ وه تمہارے لئے بری ہو، حقیقی علم اللہ ہی کو ہے، تم محض بےخبر ہو۔
2:216
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی