سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 174
-
إِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ مِنَ الْكِتَابِ وَيَشْتَرُونَ بِهِ ثَمَنًا قَلِيلًا ۙ أُولَٰئِكَ مَا يَأْكُلُونَ فِي بُطُونِهِمْ إِلَّا النَّارَ وَلَا يُكَلِّمُهُمُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَا يُزَكِّيهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يَكْتُمُونَ
- جو چھپاتے ہیں
- مَآ
- اس کو جو
- أَنزَلَ
- نازل کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- مِنَ
- سے
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب میں
- وَيَشْتَرُونَ
- اور وہ لے لیتے ہیں
- بِهِۦ
- اس کے بدلے
- ثَمَنًا
- قیمت
- قَلِيلًا
- تھوڑی
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ ہیں جو
- مَا
- نہیں
- يَأْكُلُونَ
- کھاتے
- فِى
- میں
- بُطُونِهِمْ
- اپنے پیٹوں
- إِلَّا
- مگر
- ٱلنَّارَ
- آگ
- وَلَا
- اور نہیں
- يُكَلِّمُهُمُ
- کلام کرے گا ان سے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- يَوْمَ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- وَلَا
- اور نہ
- يُزَكِّيهِمْ
- ان کو پاک کرے گا
- وَلَهُمْ
- اور ان کے لیے ہے
- عَذَابٌ
- عذاب
- أَلِيمٌ
- دردناک
بے شک جو لوگ اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی کتاب چھپاتے ہیں اور اسے تھوڑی تھوڑی سی قیمت پر بیچتے ہیں، یقین مانو کہ یہ اپنے پیٹ میں آگ بھر رہے ہیں، قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ان سے بات بھی نہ کرے گا، نہ انہیں پاک کرے گا، بلکہ ان کے لئے دردناک عذاب ہے۔
2:174
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی