سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 173
-
إِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَالدَّمَ وَلَحْمَ الْخِنْزِيرِ وَمَا أُهِلَّ بِهِ لِغَيْرِ اللَّهِ ۖ فَمَنِ اضْطُرَّ غَيْرَ بَاغٍ وَلَا عَادٍ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّمَا
- بیشک
- حَرَّمَ
- اس نے حرام کیا
- عَلَيْكُمُ
- تم پر
- ٱلْمَيْتَةَ
- مردار کو
- وَٱلدَّمَ
- اور خون کو
- وَلَحْمَ
- اور گوشت کو
- ٱلْخِنزِيرِ
- خنزیر کے
- وَمَآ
- اور اس کو
- أُهِلَّ
- جو پکارا گیا
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- لِغَيْرِ
- واسطے غیر
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- فَمَنِ
- تو جو کوئی
- ٱضْطُرَّ
- مجبور کیا گیا
- غَيْرَ
- نہ
- بَاغٍ
- رغبت کرنے والا ہو
- وَلَا
- اور نہ
- عَادٍ
- حد سے بڑھنے والا ہو۔ باغی ہو
- فَلَآ
- تو نہیں
- إِثْمَ
- کوئی گناہ
- عَلَيْهِ
- اوپر اس کے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- غَفُورٌ
- بخشنے والا ہے
- رَّحِيمٌ
- مہربان ہے
تم پر مرده اور (بہا ہوا) خون اور سور کا گوشت اور ہر وه چیز جس پر اللہ کے سوا دوسروں کا نام پکارا گیا ہو حرام ہے پھر جو مجبور ہوجائے اور وه حد سے بڑھنے واﻻ اور زیادتی کرنے واﻻ نہ ہو، اس پر ان کے کھانے میں کوئی گناه نہیں، اللہ تعالیٰ بخشش کرنے واﻻ مہربان ہے۔
2:173
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی