سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 171
-
وَمَثَلُ الَّذِينَ كَفَرُوا كَمَثَلِ الَّذِي يَنْعِقُ بِمَا لَا يَسْمَعُ إِلَّا دُعَاءً وَنِدَاءً ۚ صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَعْقِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَثَلُ
- اور مثال
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کی
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- كَمَثَلِ
- مانند مثال
- ٱلَّذِى
- اس شخص کے ہے
- يَنْعِقُ
- جو پکارتا ہے
- بِمَا
- اس کو جو
- لَا
- نہیں
- يَسْمَعُ
- سنتا
- إِلَّا
- مگر
- دُعَآءً
- پکار
- وَنِدَآءً
- اور آواز
- صُمٌّۢ
- بہرے ہیں
- بُكْمٌ
- گونگے ہیں
- عُمْىٌ
- اندھے ہیں
- فَهُمْ
- تو وہ
- لَا
- نہیں
- يَعْقِلُونَ
- عقل رکھتے۔ سمجھتے
کفار کی مثال ان جانوروں کی طرح ہے جو اپنے چرواہے کی صرف پکار اور آواز ہی کو سنتے ہیں (سمجھتے نہیں) وه بہرے، گونگے اور ا ندھے ہیں، انہیں عقل نہیں۔
2:171
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی