سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 170
-
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اتَّبِعُوا مَا أَنْزَلَ اللَّهُ قَالُوا بَلْ نَتَّبِعُ مَا أَلْفَيْنَا عَلَيْهِ آبَاءَنَا ۗ أَوَلَوْ كَانَ آبَاؤُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ شَيْئًا وَلَا يَهْتَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- قِيلَ
- کہا جاتا ہے
- لَهُمُ
- ان کے لیے
- ٱتَّبِعُوا۟
- پیروی کرو
- مَآ
- اس کی جو
- أَنزَلَ
- اتارا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- قَالُوا۟
- وہ کہتے ہیں
- بَلْ
- بلکہ
- نَتَّبِعُ
- ہم پیروی کریں گے
- مَآ
- اس کی جو
- أَلْفَيْنَا
- جو پایا ہم نے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- ءَابَآءَنَآ
- اپنے آباؤاجداد کو
- أَوَلَوْ
- کیا بھلا اگرچہ
- كَانَ
- ہوں
- ءَابَآؤُهُمْ
- ان کے آباؤ اجداد
- لَا
- نہ
- يَعْقِلُونَ
- عقل رکھتے
- شَيْـًٔا
- کسی چیز کی
- وَلَا
- اور نہ
- يَهْتَدُونَ
- وہ ہدایت یافتہ ہوں
اور ان سے جب کبھی کہا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی کتاب کی تابعداری کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو اس طریقے کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادوں کو پایا، گو ان کے باپ دادے بےعقل اور گم کرده راه ہوں۔
2:170
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی