سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 164
-
إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَالْفُلْكِ الَّتِي تَجْرِي فِي الْبَحْرِ بِمَا يَنْفَعُ النَّاسَ وَمَا أَنْزَلَ اللَّهُ مِنَ السَّمَاءِ مِنْ مَاءٍ فَأَحْيَا بِهِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَبَثَّ فِيهَا مِنْ كُلِّ دَابَّةٍ وَتَصْرِيفِ الرِّيَاحِ وَالسَّحَابِ الْمُسَخَّرِ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يَعْقِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- فِى
- میں
- خَلْقِ
- پیدائش
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کی
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کی
- وَٱخْتِلَٰفِ
- اور ایک دوسرے کے بعد آنے جانے (میں)
- ٱلَّيْلِ
- رات کے
- وَٱلنَّهَارِ
- اور دن
- وَٱلْفُلْكِ
- اور کشتیوں (میں)
- ٱلَّتِى
- جو
- تَجْرِى
- چلتی ہیں
- فِى
- میں
- ٱلْبَحْرِ
- سمندر
- بِمَا
- ساتھ اس کے
- يَنفَعُ
- وہ نفع دیتا ہے
- ٱلنَّاسَ
- لوگوں کو
- وَمَآ
- اور جو
- أَنزَلَ
- اتارا۔ نازل کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- مِنَ
- سے
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان
- مِن
- سے
- مَّآءٍ
- کچھ پانی۔ پانی میں
- فَأَحْيَا
- پھر اس نے زندہ کیا
- بِهِ
- ساتھ اس کے
- ٱلْأَرْضَ
- زمین کو
- بَعْدَ
- بعد
- مَوْتِهَا
- اس کی موت کے۔ مردنی کے
- وَبَثَّ
- اور اس نے پھیلا دیے
- فِيهَا
- اس میں
- مِن
- سے
- كُلِّ
- ہر طرح کے
- دَآبَّةٍ
- جانور سے۔ رینگنے والے
- وَتَصْرِيفِ
- اور نیز گردش میں
- ٱلرِّيَٰحِ
- ہواؤں کی
- وَٱلسَّحَابِ
- اور بادل میں
- ٱلْمُسَخَّرِ
- جو مسخر کیے گئے ہیں
- بَيْنَ
- درمیان
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین
- لَءَايَٰتٍ
- یقینا نشانیاں ہیں
- لِّقَوْمٍ
- واسطے اس قوم کے
- يَعْقِلُونَ
- جو عقل رکھتی ہو
آسمانوں اور زمین کی پیدائش، رات دن کا ہیر پھیر، کشتیوں کا لوگوں کو نفع دینے والی چیزوں کو لئے ہوئے سمندروں میں چلنا، آسمان سے پانی اتار کر، مرده زمین کو زنده کردینا ، اس میں ہر قسم کے جانوروں کو پھیلا دینا، ہواؤں کے رخ بدلنا، اور بادل، جو آسمان اور زمین کے درمیان مسخر ہیں، ان میں عقلمندوں کے لئے قدرت الٰہی کی نشانیاں ہیں۔
2:164
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی