سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 146
-
الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَعْرِفُونَهُ كَمَا يَعْرِفُونَ أَبْنَاءَهُمْ ۖ وَإِنَّ فَرِيقًا مِنْهُمْ لَيَكْتُمُونَ الْحَقَّ وَهُمْ يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ جو
- ءَاتَيْنَٰهُمُ
- دی ہم نے انہیں
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- يَعْرِفُونَهُۥ
- وہ پہچانتے ہیں اسے
- كَمَا
- جیسا کہ
- يَعْرِفُونَ
- وہ پہچانتے ہیں
- أَبْنَآءَهُمْ
- اپنے بیٹوں کو
- وَإِنَّ
- اور بےشک
- فَرِيقًا
- ایک گروہ (کے لوگ)
- مِّنْهُمْ
- ان میں سے
- لَيَكْتُمُونَ
- البتہ وہ چھپاتے ہیں
- ٱلْحَقَّ
- حق کو
- وَهُمْ
- حالانکہ وہ
- يَعْلَمُونَ
- وہ جانتے ہیں
جنہیں ہم نے کتاب دی ہے وه تو اسے ایسا پہچانتے ہیں جیسے کوئی اپنے بچوں کو پہچانے، ان کی ایک جماعت حق کو پہچان کر پھر چھپاتی ہے۔
2:146
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی