سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 145
-
وَلَئِنْ أَتَيْتَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ بِكُلِّ آيَةٍ مَا تَبِعُوا قِبْلَتَكَ ۚ وَمَا أَنْتَ بِتَابِعٍ قِبْلَتَهُمْ ۚ وَمَا بَعْضُهُمْ بِتَابِعٍ قِبْلَةَ بَعْضٍ ۚ وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُمْ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ ۙ إِنَّكَ إِذًا لَمِنَ الظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَئِنْ
- اور البتہ اگر
- أَتَيْتَ
- لائیں آپ (ان کے پاس)
- ٱلَّذِينَ
- وہ جو
- أُوتُوا۟
- دیئے گئے
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- بِكُلِّ
- ہر
- ءَايَةٍ
- نشانی
- مَّا
- نہیں
- تَبِعُوا۟
- وہ پیروی کریں گے
- قِبْلَتَكَ
- آپ کے قبلے کی
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَنتَ
- آپ
- بِتَابِعٍ
- پیروی کرنے والے
- قِبْلَتَهُمْ
- ان کے قبلے کی
- وَمَا
- اور نہ
- بَعْضُهُم
- بعض ان کا
- بِتَابِعٍ
- پیروی کرنے والا ہے
- قِبْلَةَ
- قبلہ کی
- بَعْضٍ
- بعض کے
- وَلَئِنِ
- اور البتہ اگر
- ٱتَّبَعْتَ
- پیروی کی آپ نے
- أَهْوَآءَهُم
- ان کی خواہشات کی
- مِّنۢ
- سے
- بَعْدِ
- بعد اس کے
- مَا
- جو
- جَآءَكَ
- آ گیا آپ کے پاس
- مِنَ
- سے
- ٱلْعِلْمِ
- علم میں
- إِنَّكَ
- بےشک آپ
- إِذًا
- تب
- لَّمِنَ
- ضرور
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالموں میں سے ہوں گے
اور آپ اگرچہ اہل کتاب کو تمام دلیلیں دے دیں لیکن وه آپ کے قبلے کی پیروی نہیں کریں گے اور نہ آپ ان کے قبلے کو ماننے والے ہیں اور نہ یہ آپس میں ایک دوسرے کے قبلے کو ماننے والے ہیں اور اگر آپ باوجودیکہ آپ کے پاس علم آچکا پھر بھی ان کی خواہشوں کے پیچھے لگ جائیں تو بالیقین آپ بھی ﻇالموں میں سے ہوجائیں گے۔
2:145
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی