سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 142
-
سَيَقُولُ السُّفَهَاءُ مِنَ النَّاسِ مَا وَلَّاهُمْ عَنْ قِبْلَتِهِمُ الَّتِي كَانُوا عَلَيْهَا ۚ قُلْ لِلَّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ ۚ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- سَيَقُولُ
- عنقریب کہیں گے
- ٱلسُّفَهَآءُ
- نادان/بے وقوف
- مِنَ
- سے
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں میں
- مَا
- کس نے
- وَلَّىٰهُمْ
- پھیر دیا ان کو
- عَن
- سے
- قِبْلَتِهِمُ
- ان کے قبلے
- ٱلَّتِى
- وہ جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- عَلَيْهَا
- اس پر
- قُل
- کہہ دیجیے
- لِّلَّهِ
- اللہ ہی کے لیے ہے
- ٱلْمَشْرِقُ
- مشرق
- وَٱلْمَغْرِبُ
- اور مغرب
- يَهْدِى
- وہ ہدایت دیتا ہے
- مَن
- جسے
- يَشَآءُ
- وہ چاہتا ہے
- إِلَىٰ
- طرف
- صِرَٰطٍ
- راستے
- مُّسْتَقِيمٍ
- سیدھے کے
عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ جس قبلہ پر یہ تھے اس سے انہیں کس چیز نے ہٹایا؟ آپ کہہ دیجیئے کہ مشرق ومغرب کا مالک اللہ تعالیٰ ہی ہے وه جسے چاہے سیدھی راه کی ہدایت کردے۔
2:142
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی