سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 141
-
تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ ۖ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ ۖ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- تِلْكَ
- یہ
- أُمَّةٌ
- امت تھی
- قَدْ
- تحقیق
- خَلَتْ
- گزر چکی
- لَهَا
- اس کے لئے
- مَا
- جو
- كَسَبَتْ
- کمایا اس نے
- وَلَكُم
- اور تمہارے لئے
- مَّا
- جو
- كَسَبْتُمْ
- کمایا تم نے
- وَلَا
- اور نہ
- تُسْـَٔلُونَ
- تم سوال کئے جاؤ گے
- عَمَّا
- اس کے بارے میں جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يَعْمَلُونَ
- وہ عمل کرتے
یہ امت ہے جو گزرچکی، جو انہوں نے کیا ان کے لئے ہے اور جو تم نے کیا تمہارے لئے، تم ان کےاعمال کے بارے میں سوال نہ کئے جاؤ گے۔
2:141
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی