سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 115
-
وَلِلَّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ ۚ فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ وَاسِعٌ عَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَلِلَّهِ
- اور اللہ ہی کے لئے ہے
- ٱلْمَشْرِقُ
- مشرق
- وَٱلْمَغْرِبُ
- اورمغرب
- فَأَيْنَمَا
- تو جہاں کہیں / جدھر بھی
- تُوَلُّوا۟
- تم منہ موڑو گے
- فَثَمَّ
- تو وہیں / اسی جگہ
- وَجْهُ
- ذات ہے / چہرہ ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- وَٰسِعٌ
- وسعت والا ہے
- عَلِيمٌ
- جاننے والا ہے
اور مشرق اور مغرب کا مالک اللہ ہی ہے۔ تم جدھر بھی منھ کرو ادھر ہی اللہ کا منھ ہے ، اللہ تعالیٰ کشادگی اور وسعت واﻻ اور بڑے علم واﻻ ہے۔
2:115
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی