سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 114
-
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ مَنَعَ مَسَاجِدَ اللَّهِ أَنْ يُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ وَسَعَىٰ فِي خَرَابِهَا ۚ أُولَٰئِكَ مَا كَانَ لَهُمْ أَنْ يَدْخُلُوهَا إِلَّا خَائِفِينَ ۚ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا خِزْيٌ وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَنْ
- اور کون
- أَظْلَمُ
- بڑا ظالم ہے
- مِمَّن
- اس سے جو
- مَّنَعَ
- منع کرے / روکے
- مَسَٰجِدَ
- مسجدوں سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- أَن
- یہ کہ
- يُذْكَرَ
- ذکر کیا جائے
- فِيهَا
- ان میں
- ٱسْمُهُۥ
- نام اس کا
- وَسَعَىٰ فِى
- وہ کوشش کرے
- خَرَابِهَآ
- ان کی ویرانی میں
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہ لوگ
- مَا كَانَ
- نہیں (مناسب) ہے
- لَهُمْ
- ان کے لئیے
- أَن
- کہ
- يَدْخُلُوهَآ
- وہ داخل ہوں اس میں
- إِلَّا
- مگر
- خَآئِفِينَ
- ڈرتے ہوۓ
- لَهُمْ
- ان کے لئیے
- فِى
- میں
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا میں
- خِزْىٌ
- رسوائی ہے
- وَلَهُمْ
- او ر ان کے لئیے
- فِى
- میں
- ٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت میں
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- عَظِيمٌ
- بہت بڑا
اس شخص سے بڑھ کر ﻇالم کون ہے جو اللہ تعالیٰ کی مسجدوں میں اللہ تعالیٰ کے ذکر کئے جانے کو روکے اور ان کی بربادی کی کوشش کرے، ایسے لوگوں کو خوف کھاتے ہوئے اس میں جانا چاہیئے، ان کے لئے دنیا میں بھی رسوائی ہے اور آخرت میں بھی بڑا عذاب ہے۔
2:114
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی