سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 9
-
وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَنُدْخِلَنَّهُمْ فِي الصَّالِحِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- وَعَمِلُوا۟
- اور انہوں نے عمل کئے
- ٱلصَّٰلِحَٰتِ
- اچھے/ نیک
- لَنُدْخِلَنَّهُمْ
- البتہ ہم ضرور داخل کریں گے ان کو
- فِى
- میں
- ٱلصَّٰلِحِينَ
- نیک لوگوں (میں)
اور جن لوگوں نے ایمان قبول کیا اور نیک کام کیے انہیں میں اپنے نیک بندوں میں شمار کر لوں گا.
29:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی