سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 34
-
إِنَّا مُنْزِلُونَ عَلَىٰ أَهْلِ هَٰذِهِ الْقَرْيَةِ رِجْزًا مِنَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّا
- بیشک ہم
- مُنزِلُونَ
- اتارنے والے ہیں/ نازل کرنے والے ہیں
- عَلَىٰٓ
- اوپر
- أَهْلِ
- رہنے والوں کے
- هَٰذِهِ
- اس
- ٱلْقَرْيَةِ
- بستی کے
- رِجْزًا
- ایک عذاب
- مِّنَ
- سے
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان (سے)
- بِمَا
- بوجہ اس کے جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يَفْسُقُونَ
- وہ نافرمانی کرتے
ہم اس بستی والوں پر آسمانی عذاب نازل کرنے والے ہیں اس وجہ سے کہ یہ بےحکم ہو رہے ہیں.
29:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی