سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 17
-
إِنَّمَا تَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ أَوْثَانًا وَتَخْلُقُونَ إِفْكًا ۚ إِنَّ الَّذِينَ تَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ لَا يَمْلِكُونَ لَكُمْ رِزْقًا فَابْتَغُوا عِنْدَ اللَّهِ الرِّزْقَ وَاعْبُدُوهُ وَاشْكُرُوا لَهُ ۖ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّمَا
- بیشک
- تَعْبُدُونَ
- تم عبادت کرتے ہو
- مِن
- کے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- أَوْثَٰنًا
- بتوں کی
- وَتَخْلُقُونَ
- اور تم گھڑ رہے ہو
- إِفْكًا
- جھوٹ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ ہستیاں
- تَعْبُدُونَ
- تم عبادت کرتے ہو
- مِن
- سے
- دُونِ
- چھوڑ کر (جن کی)
- ٱللَّهِ
- اللہ کو
- لَا
- نہیں
- يَمْلِكُونَ
- مالک ہوسکتیں
- لَكُمْ
- تمہارے لئے
- رِزْقًا
- رزق کی
- فَٱبْتَغُوا۟
- پس تلاش کرو
- عِندَ
- پاس
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- ٱلرِّزْقَ
- رزق
- وَٱعْبُدُوهُ
- اور عبادت کرو اس کی
- وَٱشْكُرُوا۟
- اور شکر ادا کرو
- لَهُۥٓ
- اس کا
- إِلَيْهِ
- اسی کی طرف
- تُرْجَعُونَ
- تم لوٹائے جاؤ گے
تم تو اللہ تعالیٰ کے سوا بتوں کی پوجا پاٹ کر رہے ہو اور جھوٹی باتیں دل سے گھڑ لیتے ہو ۔ سنو! جن جنکی تم اللہ تعالیٰ کے سوا پوجا پاٹ کر رہے ہو وه تو تمہاری روزی کے مالک نہیں پس تمہیں چاہئے کہ تم اللہ تعالیٰ ہی سے روزیاں طلب کرو اور اسی کی عبادت کرو اور اسی کی شکر گزاری کرو اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے.
29:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی