سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 16
-
وَإِبْرَاهِيمَ إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ اعْبُدُوا اللَّهَ وَاتَّقُوهُ ۖ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِبْرَٰهِيمَ
- اور ابراہیم کو
- إِذْ
- جب
- قَالَ
- اس نے کہا تھا
- لِقَوْمِهِ
- اپنی قوم سے
- ٱعْبُدُوا۟
- عبادت کرو
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- وَٱتَّقُوهُ
- اور ڈرو اس سے
- ذَٰلِكُمْ
- یہ بات
- خَيْرٌ
- بہتر ہے
- لَّكُمْ
- تمہارے لئے
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- تَعْلَمُونَ
- تم جانتے
اور ابراہیم (علیہ السلام) نے بھی اپنی قوم سے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو اوراس سے ڈرتے رہو، اگر تم میں دانائی ہے تو یہی تمہارے لیے بہتر ہے.
29:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی