سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 12
-
وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا اتَّبِعُوا سَبِيلَنَا وَلْنَحْمِلْ خَطَايَاكُمْ وَمَا هُمْ بِحَامِلِينَ مِنْ خَطَايَاهُمْ مِنْ شَيْءٍ ۖ إِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور کہا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- لِلَّذِينَ
- واسطے ان لوگوں کے
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- ٱتَّبِعُوا۟
- پیروی کرو
- سَبِيلَنَا
- ہمارے راستے کی
- وَلْنَحْمِلْ
- اور ہم ضرور اٹھالیں
- خَطَٰيَٰكُمْ
- تمہاری خطائیں
- وَمَا
- حالانکہ نہیں
- هُم
- وہ
- بِحَٰمِلِينَ
- اٹھانے والے
- مِنْ
- سے
- خَطَٰيَٰهُم
- ان کی اپنی خطاؤں میں (سے)
- مِّن
- کوئی
- شَىْءٍ
- چیز
- إِنَّهُمْ
- بیشک وہ
- لَكَٰذِبُونَ
- البتہ جھوٹے ہیں
کافروں نے ایماں والوں سے کہا کہ تم ہماری راه کی تابعداری کرو تمہارے گناه ہم اٹھا لیں گے ، حاﻻنکہ وه ان کے گناہوں میں سے کچھ بھی نہیں اٹھانے والے، یہ تو محض جھوٹے ہیں.
29:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی