سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی), آیت 11

  1. وَلَيَعْلَمَنَّ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَلَيَعْلَمَنَّ الْمُنَافِقِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَلَيَعْلَمَنَّ
    اور البتہ ضرور جانے گا
    ٱللَّهُ
    اللہ
    ٱلَّذِينَ
    ان لوگوں کو
    ءَامَنُوا۟
    جو ایمان لائے
    وَلَيَعْلَمَنَّ
    اور البتہ ضرور جان لے گا
    ٱلْمُنَٰفِقِينَ
    منافقوں کو

    جو لوگ ایمان ﻻئے اللہ انہیں بھی ﻇاہر کرکے رہے گا اور منافقوں کو بھی ﻇاہر کرکے رہے گا.

    29:11

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 29 العنكبوت (مکڑی)