سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 67
-
فَأَمَّا مَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَعَسَىٰ أَنْ يَكُونَ مِنَ الْمُفْلِحِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَمَّا
- تو لیکن
- مَن
- جو نے
- تَابَ
- توبہ کی
- وَءَامَنَ
- اور ایمان لایا
- وَعَمِلَ
- اور عمل کئے
- صَٰلِحًا
- اچھے
- فَعَسَىٰٓ
- تو امید ہے
- أَن
- کہ
- يَكُونَ
- ہو وہ
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُفْلِحِينَ
- فلاح پانے والوں میں (سے)
ہاں جو شخص توبہ کرلے ایمان لے آئے اور نیک کام کرے یقین ہے کہ وه نجات پانے والوں میں سے ہو جائے گا.
28:67
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی