سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 66
-
فَعَمِيَتْ عَلَيْهِمُ الْأَنْبَاءُ يَوْمَئِذٍ فَهُمْ لَا يَتَسَاءَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَعَمِيَتْ
- تو نظروں سے اوجھل ہوجائیں گی
- عَلَيْهِمُ
- ان پر
- ٱلْأَنۢبَآءُ
- خبریں
- يَوْمَئِذٍ
- اس دن
- فَهُمْ
- تو وہ
- لَا
- نہ
- يَتَسَآءَلُونَ
- ایک دوسرے سے پوچھ سکیں گے
پھر تو اس دن ان کی تمام دلیلیں گم ہو جائیں گی اور ایک دوسرے سے سوال تک نہ کریں گے.
28:66
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی