سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 62
-
وَيَوْمَ يُنَادِيهِمْ فَيَقُولُ أَيْنَ شُرَكَائِيَ الَّذِينَ كُنْتُمْ تَزْعُمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَوْمَ
- اور جس دن
- يُنَادِيهِمْ
- وہ پکارے گا ان کو
- فَيَقُولُ
- پھر فرمائے گا
- أَيْنَ
- کہاں ہیں
- شُرَكَآءِىَ
- میرے شریک
- ٱلَّذِينَ
- وہ جو
- كُنتُمْ
- تھے تم
- تَزْعُمُونَ
- تم گمان رکھتے
اور جس دن اللہ تعالیٰ انہیں پکار کر فرمائے گا کہ تم جنہیں اپنے گمان میں میرا شریک ٹھہرا رہے تھے کہاں ہیں.
28:62
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی