سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 61
-
أَفَمَنْ وَعَدْنَاهُ وَعْدًا حَسَنًا فَهُوَ لَاقِيهِ كَمَنْ مَتَّعْنَاهُ مَتَاعَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ثُمَّ هُوَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنَ الْمُحْضَرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- أَفَمَن
- کیا بھلا جو
- وَعَدْنَٰهُ
- وعدہ کیا ہم نے اس سے
- وَعْدًا
- وعدہ
- حَسَنًا
- اچھا
- فَهُوَ
- پھر وہ
- لَٰقِيهِ
- پانے والا ہے اس کو
- كَمَن
- مانند اس کے ہوسکتا ہے
- مَّتَّعْنَٰهُ
- فائدہ دیا ہم نے اس کو
- مَتَٰعَ
- سامان کے ساتھ
- ٱلْحَيَوٰةِ
- زندگی کے
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی
- ثُمَّ
- پھر
- هُوَ
- وہ
- يَوْمَ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُحْضَرِينَ
- حاضر کئے جانے والوں میں سے ہوگا
کیا وه شخص جس سے ہم نے نیک وعده کیا ہے جسے وه قطعاً پانے واﻻ ہے مثل اس شخص کے ہوسکتا ہے؟ جسے ہم نے زندگانیٴ دنیا کی کچھ یونہی سی منفعت دے دی پھر بالﺂخر وه قیامت کے روز پکڑا باندھا حاضر کیا جائے گا.
28:61
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی