سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 58
-
وَكَمْ أَهْلَكْنَا مِنْ قَرْيَةٍ بَطِرَتْ مَعِيشَتَهَا ۖ فَتِلْكَ مَسَاكِنُهُمْ لَمْ تُسْكَنْ مِنْ بَعْدِهِمْ إِلَّا قَلِيلًا ۖ وَكُنَّا نَحْنُ الْوَارِثِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَكَمْ
- اور کتنی ہی
- أَهْلَكْنَا
- ہلاک کیں ہم نے
- مِن
- سے
- قَرْيَةٍۭ
- بستیوں میں (سے)
- بَطِرَتْ
- اتراتی تھیں
- مَعِيشَتَهَا
- اپنی معیشت پر
- فَتِلْكَ
- تو یہ
- مَسَٰكِنُهُمْ
- ان کے گھر ہیں/ مسکن ہیں
- لَمْ
- نہیں
- تُسْكَن
- بسایا گیا
- مِّنۢ
- کے
- بَعْدِهِمْ
- ان کے بعد
- إِلَّا
- مگر
- قَلِيلًا
- بہت تھوڑوں کو
- وَكُنَّا
- اور تھے ہم
- نَحْنُ
- ہم
- ٱلْوَٰرِثِينَ
- ہی وارث ہونے والے
اور ہم نے بہت سی وه بستیاں تباه کر دیں جو اپنی عیش و عشرت میں اترانے لگی تھیں، یہ ہیں ان کی رہائش کی جگہیں جو ان کے بعد بہت ہی کم آباد کی گئیں اور ہم ہی ہیں آخر سب کچھ کے وارث.
28:58
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی