سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 53

  1. وَإِذَا يُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ قَالُوا آمَنَّا بِهِ إِنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَبِّنَا إِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلِهِ مُسْلِمِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِذَا
    اور جب
    يُتْلَىٰ
    پڑھی جاتی ہیں
    عَلَيْهِمْ
    ان پر (آیات)
    قَالُوٓا۟
    کہتے ہیں
    ءَامَنَّا
    ایمان لائے ہم ساتھ
    بِهِۦٓ
    اس کے
    إِنَّهُ
    بیشک وہ
    ٱلْحَقُّ
    حق ہے
    مِن
    سے
    رَّبِّنَآ
    ہمارے رب کی طرف (سے)
    إِنَّا
    بیشک ہم
    كُنَّا
    تھے ہم
    مِن
    سے
    قَبْلِهِۦ
    اس سے قبل/ پہلے ہی
    مُسْلِمِينَ
    مسلمان

    اور جب اس کی آیتیں ان کے پاس پڑھی جاتی ہیں تو وه کہہ دیتے ہیں کہ اس کے ہمارے رب کی طرف سے حق ہونے پر ہمارا ایمان ہے ہم تو اس سے پہلے ہی مسلمان ہیں.

    28:53

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 28 القصص (قصے)