سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 52
-
الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِهِ هُمْ بِهِ يُؤْمِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- ءَاتَيْنَٰهُمُ
- دی ہم نے ان کو
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- مِن
- سے
- قَبْلِهِۦ
- اس (سے) پہلے
- هُم
- وہ
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- يُؤْمِنُونَ
- ایمان لاتے ہیں
جس کو ہم نے اس سے پہلے کتاب عنایت فرمائی وه تو اس پر بھی ایمان رکھتے ہیں.
28:52
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی