سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 36
-
فَلَمَّا جَاءَهُمْ مُوسَىٰ بِآيَاتِنَا بَيِّنَاتٍ قَالُوا مَا هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُفْتَرًى وَمَا سَمِعْنَا بِهَٰذَا فِي آبَائِنَا الْأَوَّلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَمَّا
- پھر جب
- جَآءَهُم
- آئے ان کے پاس
- مُّوسَىٰ
- موسیٰ
- بِـَٔايَٰتِنَا
- ساتھ ہماری نشانیوں کے
- بَيِّنَٰتٍ
- کھلی کھلی
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- مَا
- نہیں
- هَٰذَآ
- یہ
- إِلَّا
- مگر
- سِحْرٌ
- ایک جادو ہے
- مُّفْتَرًى
- بناوٹی/ جھوٹا
- وَمَا
- اور نہیں
- سَمِعْنَا
- سنا ہم نے
- بِهَٰذَا
- اس کے بارے میں
- فِىٓ
- میں
- ءَابَآئِنَا
- اپنے آباؤ اجداد (میں )
- ٱلْأَوَّلِينَ
- پہلے
پس جب ان کے پاس موسیٰ (علیہ السلام) ہمارے دیے ہوئے کھلے معجزے لے کر پہنچے تو وه کہنے لگے یہ تو صرف گھڑا گھڑایا جادو ہے ہم نے اپنے اگلے باپ دادوں کے زمانہ میں کبھی یہ نہیں سنا.
28:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی