سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 34
-
وَأَخِي هَارُونُ هُوَ أَفْصَحُ مِنِّي لِسَانًا فَأَرْسِلْهُ مَعِيَ رِدْءًا يُصَدِّقُنِي ۖ إِنِّي أَخَافُ أَنْ يُكَذِّبُونِ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَخِى
- اور میرا بھائی
- هَٰرُونُ
- ہارون
- هُوَ
- وہ
- أَفْصَحُ
- زیادہ فصیح ہے
- مِنِّى
- مجھ سے
- لِسَانًا
- زبان میں
- فَأَرْسِلْهُ
- تو بھیج اس کو
- مَعِىَ
- میرے ساتھ
- رِدْءًا
- مدد گار کے طور پر
- يُصَدِّقُنِىٓ
- تصدیق کرے میری
- إِنِّىٓ
- کیونکہ میں
- أَخَافُ
- ڈرتا ہوں
- أَن
- کہ
- يُكَذِّبُونِ
- وہ جھٹلادیں گے مجھ کو
اور میرا بھائی ہارون (علیہ السلام) مجھ سے بہت زیاده فصیح زبان واﻻ ہے تو اسے بھی میرا مددگار بنا کر میرے ساتھ بھیج کہ وه مجھے سچا مانے، مجھے تو خوف ہے کہ وه سب مجھے جھٹلا دیں گے.
28:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی