سورۃ 28 القصص (قصے), آیت 24
-
فَسَقَىٰ لَهُمَا ثُمَّ تَوَلَّىٰ إِلَى الظِّلِّ فَقَالَ رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- فَسَقَىٰ
- تو اس نے پانی پلایا
- لَهُمَا
- ان دونوں کو
- ثُمَّ
- پھر
- تَوَلَّىٰٓ
- پھر گیا/مڑا
- إِلَى
- طرف
- ٱلظِّلِّ
- سائے کی (طرف)
- فَقَالَ
- پھر کہنے لگا
- رَبِّ
- اے میرے رب
- إِنِّى
- بیشک میں
- لِمَآ
- واسطے اس کے جو
- أَنزَلْتَ
- تو نازل کرے
- إِلَىَّ
- میری طرف
- مِنْ
- کوئی
- خَيْرٍ
- بھلائی
- فَقِيرٌ
- محتاج ہوں
پس آپ نے خود ان جانوروں کو پانی پلا دیا پھر سائے کی طرف ہٹ آئے اور کہنے لگے اے پروردگار! تو جو کچھ بھلائی میری طرف اتارے میں اس کا محتاج ہوں.
28:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی