سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 82
-
وَإِذَا وَقَعَ الْقَوْلُ عَلَيْهِمْ أَخْرَجْنَا لَهُمْ دَابَّةً مِنَ الْأَرْضِ تُكَلِّمُهُمْ أَنَّ النَّاسَ كَانُوا بِآيَاتِنَا لَا يُوقِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- وَقَعَ
- واقع ہوجائے گی
- ٱلْقَوْلُ
- بات
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- أَخْرَجْنَا
- ہم نکالیں گے
- لَهُمْ
- ان کے لئے
- دَآبَّةً
- ایک جانور
- مِّنَ
- سے
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (سے)
- تُكَلِّمُهُمْ
- جو ان سے کلام کرے گا
- أَنَّ
- بیشک
- ٱلنَّاسَ
- لوگ
- كَانُوا۟
- تھے
- بِـَٔايَٰتِنَا
- ہماری آیات کے ساتھ
- لَا
- نہ
- يُوقِنُونَ
- یقین رکھتے
جب ان کے اوپر عذاب کا وعده ﺛابت ہو جائے گا ، ہم زمین سے ان کے لیے ایک جانور نکالیں گے جو ان سے باتیں کرتا ہوگا کہ لوگ ہماری آیتوں پر یقین نہیں کرتے تھے.
27:82
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی