سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 81
-
وَمَا أَنْتَ بِهَادِي الْعُمْيِ عَنْ ضَلَالَتِهِمْ ۖ إِنْ تُسْمِعُ إِلَّا مَنْ يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا فَهُمْ مُسْلِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَنتَ
- تم
- بِهَٰدِى
- ہدایت دینے والے
- ٱلْعُمْىِ
- اندھوں کو
- عَن
- سے
- ضَلَٰلَتِهِمْ
- ان کی گمراہی سے/ان کے بھٹکنے سے
- إِن
- نہیں
- تُسْمِعُ
- تم سنواتے
- إِلَّا
- مگر
- مَن
- جو
- يُؤْمِنُ
- ایمان رکھتا ہے
- بِـَٔايَٰتِنَا
- ہماری آیات پر
- فَهُم
- پھر وہ
- مُّسْلِمُونَ
- مسلمان ہیں
اور نہ آپ اندھوں کو ان کی گمراہی سے ہٹا کر رہنمائی کر سکتے ہیں آپ تو صرف انہیں سنا سکتے ہیں جو ہماری آیتوں پر ایمان ﻻئے ہیں پھر وه فرمانبردار ہوجاتے ہیں.
27:81
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی