سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 46
-
قَالَ يَا قَوْمِ لِمَ تَسْتَعْجِلُونَ بِالسَّيِّئَةِ قَبْلَ الْحَسَنَةِ ۖ لَوْلَا تَسْتَغْفِرُونَ اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- يَٰقَوْمِ
- اے میری قوم
- لِمَ
- کیوں تم
- تَسْتَعْجِلُونَ
- جلدی مانگ رہے ہو
- بِٱلسَّيِّئَةِ
- برائی کو
- قَبْلَ
- قبل۔ پہلے
- ٱلْحَسَنَةِ
- بھلائی سے
- لَوْلَا
- کیوں نہیں
- تَسْتَغْفِرُونَ
- تم بخشش مانگتے
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تُرْحَمُونَ
- تم رحم کیے جاؤ
آپ نے فرمایا اے میری قوم کے لوگو! تم نیکی سے پہلے برائی کی جلدی کیوں مچا رہے ہو؟ تم اللہ تعالیٰ سےاستغفار کیوں نہیں کرتے تاکہ تم پر رحم کیا جائے.
27:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی