سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 45
-
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا إِلَىٰ ثَمُودَ أَخَاهُمْ صَالِحًا أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ فَإِذَا هُمْ فَرِيقَانِ يَخْتَصِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- أَرْسَلْنَآ
- بھیجا ہم نے
- إِلَىٰ
- کی طرف
- ثَمُودَ
- ثمود
- أَخَاهُمْ
- ان کے بھائی
- صَٰلِحًا
- صالح کو
- أَنِ
- کہ
- ٱعْبُدُوا۟
- عبادت کرو
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- فَإِذَا
- تو دفعتا
- هُمْ
- وہ
- فَرِيقَانِ
- دو فریق تھے (باہم)
- يَخْتَصِمُونَ
- جھگڑ رہے تھے
یقیناً ہم نے ﺛمود کی طرف ان کے بھائی صالح کو بھیجا کہ تم سب اللہ کی عبادت کرو پھر بھی وه دو فریق بن کر آپس میں لڑنے جھگڑنے لگے.
27:45
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی