سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 35
-
وَإِنِّي مُرْسِلَةٌ إِلَيْهِمْ بِهَدِيَّةٍ فَنَاظِرَةٌ بِمَ يَرْجِعُ الْمُرْسَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنِّى
- اور بیشک میں
- مُرْسِلَةٌ
- بھیجنے والیل ہوں
- إِلَيْهِم
- ان کی طرف
- بِهَدِيَّةٍ
- ایک ہدیہ
- فَنَاظِرَةٌۢ
- پھر دیکھتی ہوں
- بِمَ
- کس چیز کے ساتھ
- يَرْجِعُ
- لوٹتے ہیں
- ٱلْمُرْسَلُونَ
- بھیجے ہوئے
میں انہیں ایک ہدیہ بھیجنے والی ہوں، پھر دیکھ لوں گی کہ قاصد کیا جواب لے کر لوٹتے ہیں.
27:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی