سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 34
-
قَالَتْ إِنَّ الْمُلُوكَ إِذَا دَخَلُوا قَرْيَةً أَفْسَدُوهَا وَجَعَلُوا أَعِزَّةَ أَهْلِهَا أَذِلَّةً ۖ وَكَذَٰلِكَ يَفْعَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَتْ
- وہ کہنے لگی
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلْمُلُوكَ
- بادشاہ
- إِذَا
- جب
- دَخَلُوا۟
- داخل ہوتے ہیں
- قَرْيَةً
- کسی بستی میں
- أَفْسَدُوهَا
- فساد کرتے ہیں وہ اس میں
- وَجَعَلُوٓا۟
- اور کردیتے ہیں
- أَعِزَّةَ
- معزز لوگوں کو
- أَهْلِهَآ
- اس کے رہنے والے
- أَذِلَّةً
- ذلیل
- وَكَذَٰلِكَ
- اور اسی طرح
- يَفْعَلُونَ
- وہ کیا کرتے ہیں
اس نے کہا کہ بادشاه جب کسی بستی میں گھستے ہیں تو اسے اجاڑ دیتے ہیں اور وہاں کے باعزت لوگوں کو ذلیل کر دیتے ہیں اور یہ لوگ بھی ایسا ہی کریں گے.
27:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی