سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 80
-
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- مَرِضْتُ
- میں بیمار ہوتا ہوں
- فَهُوَ
- تو وہی
- يَشْفِينِ
- شفا دیتا ہے مجھ کو
اور جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے شفا عطا فرماتا ہے.
26:80
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی