سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 79
-
وَالَّذِي هُوَ يُطْعِمُنِي وَيَسْقِينِ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِى
- اور وہ رب
- هُوَ
- جو
- يُطْعِمُنِى
- کھلاتا ہے مجھ کو
- وَيَسْقِينِ
- اور وہ پلاتا ہے مجھ کو
وہی ہے جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے.
26:79
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی