سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 72
-
قَالَ هَلْ يَسْمَعُونَكُمْ إِذْ تَدْعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- هَلْ
- کیا
- يَسْمَعُونَكُمْ
- وہ سنتے ہیں تم کو
- إِذْ
- جب
- تَدْعُونَ
- تم پکارتے ہو
آپ نے فرمایا کہ جب تم انہیں پکارتے ہو تو کیا وه سنتے بھی ہیں؟
26:72
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی