سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 71
-
قَالُوا نَعْبُدُ أَصْنَامًا فَنَظَلُّ لَهَا عَاكِفِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- نَعْبُدُ
- ہم عبادت کرتے ہیں
- أَصْنَامًا
- بتوں کی
- فَنَظَلُّ
- تو ہم ہمیشہ رہتے ہیں
- لَهَا
- ان کے لیے
- عَٰكِفِينَ
- جم کر عبادت کرنے والے
انہوں نے جواب دیا کہ عبادت کرتے ہیں بتوں کی، ہم تو برابر ان کے مجاور بنے بیٹھے ہیں.
26:71
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی