سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 69
-
وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ إِبْرَاهِيمَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱتْلُ
- اور پڑھ سنائیے
- عَلَيْهِمْ
- ان کو
- نَبَأَ
- خبر
- إِبْرَٰهِيمَ
- ابراہیم کی
انہیں ابراہیم (علیہ السلام) کا واقعہ بھی سنادو.
26:69
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ إِبْرَاهِيمَ
انہیں ابراہیم (علیہ السلام) کا واقعہ بھی سنادو.
26:69ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی