سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 68
-
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- رَبَّكَ
- رب تیرا
- لَهُوَ
- البتہ وہ
- ٱلْعَزِيزُ
- زبردست
- ٱلرَّحِيمُ
- رحم فرمانے والا ہے
اور بیشک آپ کا رب بڑا ہی غالب اور مہربان ہے؟
26:68
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی