سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 65
-
وَأَنْجَيْنَا مُوسَىٰ وَمَنْ مَعَهُ أَجْمَعِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنجَيْنَا
- اور نجات دی ہم نے
- مُوسَىٰ
- موسیٰ کو
- وَمَن
- اور جو
- مَّعَهُۥٓ
- اس کے ساتھ تھے
- أَجْمَعِينَ
- سب کے سب
اور موسیٰ (علیہ السلام) کو اور اس کے تمام ساتھیوں کو نجات دے دی.
26:65
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی