سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 64

  1. وَأَزْلَفْنَا ثَمَّ الْآخَرِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَأَزْلَفْنَا
    اور قریب کردیا ہم نے
    ثَمَّ
    اس جگہ
    ٱلْءَاخَرِينَ
    دوسروں کو

    اور ہم نے اسی جگہ دوسروں کو نزدیک ﻻ کھڑا کر دیا.

    26:64

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)