سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 60
-
فَأَتْبَعُوهُمْ مُشْرِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَتْبَعُوهُم
- تو انہوں نے پیروی کی ان کی
- مُّشْرِقِينَ
- صبح سویرے
پس فرعونی سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکلے.
26:60
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فَأَتْبَعُوهُمْ مُشْرِقِينَ
پس فرعونی سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکلے.
26:60ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی