سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 59

  1. كَذَٰلِكَ وَأَوْرَثْنَاهَا بَنِي إِسْرَائِيلَ

    لفظ کا ترجمہ

    كَذَٰلِكَ
    اسی طرح
    وَأَوْرَثْنَٰهَا
    اوروارث بنایا ہم نے ان کو
    بَنِىٓ
    بنی
    إِسْرَٰٓءِيلَ
    اسرائیل کو

    اسی طرح ہوا اور ہم نےان (تمام) چیزوں کا وارث بنی اسرائیل کو بنا دیا.

    26:59

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)