سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 54 – 56

  1. إِنَّ هَٰؤُلَاءِ لَشِرْذِمَةٌ قَلِيلُونَ

    کہ یقیناً یہ گروه بہت ہی کم تعداد میں ہے.

    26:54
  2. وَإِنَّهُمْ لَنَا لَغَائِظُونَ

    اور اس پر یہ ہمیں سخت غضب ناک کر رہے ہیں.

    26:55
  3. وَإِنَّا لَجَمِيعٌ حَاذِرُونَ

    اور یقیناً ہم بڑی جماعت ہیں ان سے چوکنا رہنے والے.

    26:56

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی