سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 47

  1. قَالُوا آمَنَّا بِرَبِّ الْعَالَمِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    قَالُوٓا۟
    انہوں نے کہا
    ءَامَنَّا
    ایمان لائے ہم
    بِرَبِّ
    ساتھ رب
    ٱلْعَٰلَمِينَ
    العالمین کے

    اورانہوں نے صاف کہہ دیا کہ ہم تو اللہ رب العالمین پر ایمان ﻻئے.

    26:47

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)