سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 46
-
فَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سَاجِدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَأُلْقِىَ
- تو ڈالا
- ٱلسَّحَرَةُ
- جادوگر
- سَٰجِدِينَ
- سجدہ کرنے والوں کی حالت میں
یہ دیکھتے ہی دیکھتے جادوگر بے اختیار سجدے میں گر گئے.
26:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی