سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 46 – 48

  1. فَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سَاجِدِينَ

    یہ دیکھتے ہی دیکھتے جادوگر بے اختیار سجدے میں گر گئے.

    26:46
  2. قَالُوا آمَنَّا بِرَبِّ الْعَالَمِينَ

    اورانہوں نے صاف کہہ دیا کہ ہم تو اللہ رب العالمین پر ایمان ﻻئے.

    26:47
  3. رَبِّ مُوسَىٰ وَهَارُونَ

    یعنی موسیٰ (علیہ السلام) اور ہارون کے رب پر.

    26:48

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی