سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 193 – 195

  1. نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ الْأَمِينُ

    اسے امانت دار فرشتہ لے کر آیا ہے.

    26:193
  2. عَلَىٰ قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ الْمُنْذِرِينَ

    آپ کے دل پر اترا ہے کہ آپ آگاه کر دینے والوں میں سے ہو جائیں.

    26:194
  3. بِلِسَانٍ عَرَبِيٍّ مُبِينٍ

    صاف عربی زبان میں ہے.

    26:195

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی